تتلے عالی :گیپکو ٹیم کو اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ

تتلے عالی :گیپکو ٹیم کو اسلحہ کے زور  پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )گیپکو ٹیم کو اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

گیپکو ٹیم نواحی گاؤں طور میں چیکنگ کے سلسلہ میں گئی ہوئی تھی کہ نادہندہ یوسف نے بوگس میٹر لگایا ہوا تھا،ٹیم پہنچی تو ملزم نے میٹر اتار لیا،اسلحہ کے زور پر ٹیم کو زدوکوب کیا، دھمکیاں دیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں