کامونکے :معمولی رنجش پر 2افراد نے بیوہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے :معمولی رنجش پر 2افراد  نے بیوہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (نامہ نگار )معمولی رنجش پر دو افراد نے بیوہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔ بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

کرسچن کالونی کے مبین کے گھر کے سامنے محلہ گجراں کی بیوہ رضیہ اپنی بکریاں چرا رہی تھی کہ اسی وجہ سے تلخ کلامی ہونے پر مبین اور بھٹو نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اُسکے گھر میں گھس کر قیمتی چیزیں بھی چوری کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں