دوسری شادی مرد کیلئے کبھی بھی مثالی صورت نہیں ہوتی:علی طاہر

 دوسری شادی مرد کیلئے کبھی بھی مثالی صورت نہیں ہوتی:علی طاہر

لاہور(شوبزڈیسک )سٹیج اور ٹیلی وژن اداکار علی طاہر نے کہاہے کہ ہم دین پر 4 شادیوں سے زیادہ عمل نہیں کرتے۔۔۔

 جبکہ دوسری شادی مرد کے لیے کبھی بھی مثالی صورت نہیں ہوتی، اسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اگر اسلام میں ایک سے زائد شادیوں کی اجازت کی بات کی جائے تو یہ اجازت مخصوص حالات میں دی گئی ہے اور اس کے ساتھ برابری اور انصاف کی شرط رکھی گئی ہے ، جو کہ انتہائی مشکل ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں