نوشہرہ ورکاں :ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر خطیب کیخلاف مقدمہ

نوشہرہ ورکاں :ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف  ورزی پر خطیب کیخلاف مقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد مغل انچارج پولیس چوکی حیدری چوک نے کارروائی کرتے ہوئے قاری محمد اعظم خطیب جامع مسجد القادر منج والی کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا ۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد مغل انچارج پولیس چوکی حیدری چوک نے کارروائی کرتے ہوئے قاری محمد اعظم خطیب جامع مسجد القادر منج والی کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں