8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے ب 8 سالہ بچے سے مار پیٹ اور زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق کاہنہ کا رہائشی 8 سالہ طیب سکول سے گھر واپس جا رہا تھا، راستے میں سہیل نامی اوباش اسے زبردستی بچے کو کھیتوں میں لے گیا جہاں اس سے مار پیٹ کرتا رہا اورزیادتی کرنے کی بھی کوشش کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم سہیل کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔