پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پیشہ ور بھکاری معذوری کا ڈرامہ رچاتے ہوئے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جسے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔