پسرور پولیس کاقحبہ خانے پر چھاپہ ، خاتون اور 3مرد گرفتار

 پسرور پولیس کاقحبہ خانے پر چھاپہ ، خاتون اور 3مرد گرفتار

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی پسرور پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ خاتون اور 3مردوں کو گرفتار کرلیا ۔

ایس ایچ او انسپکٹر بلال بھلی نے مخبر کی اطلاع پر ٹیم کے ہمراہ کارروائی میں محلہ امید پورہ چھاپہ مارا ملزموں کوگرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ۔ ملزموں میں سفیان،انس ، ساغر اور نورین شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں