ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے وا لا پکڑا گیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )میڑ سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے وا لا قا نو ن کی گرفت میں آ گیا ۔
فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 96 ج ب کا محمد اشفاق اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہے جس پر انہوں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحریری طور پر صدر پو لیس کو آ گاہ کردیا جس پر انہو ں نے مقدمہ درج کر لیا۔