ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق پر ایک اور شخص کو پھانسی

ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے  تعلق پر ایک اور شخص کو پھانسی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) ایران میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کو اسرائیل کے لیے کام کرنے کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔

 ایرانی عدلیہ کے مطابق سلطان علی شیرزادی کو دہشت گرد گروپ مجاہدین خلق تنظیم کی رکنیت اور اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے کام کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں