ننکانہ:بھینسیں نہلاتا بزرگ جوہڑ میں ڈوب گیا

ننکانہ:بھینسیں نہلاتا  بزرگ جوہڑ میں ڈوب گیا

ننکانہ صاحب (خبر نگار )ننکانہ صاحب کے علاقہ بچیکی جڑانوالہ روڈپرگاؤں جھولوکی میں بھینسوں کو نہلاتا 75سالہ بزرگ شخص جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔۔۔

ریسکیوترجمان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن کرکے جوہڑ سے لاش کو باہر نکال لیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 75 سالہ ولی محمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں