اقبال ٹائون:دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ،2وکلا زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر )اقبال ٹائون میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے 2 وکلا کو زخمی کر دیا گیا،
زخمیوں میں ناصر اورفیصل امین شامل ہیں جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، فائرنگ کرنے والے ملز موں نزاکت اور سلمان کے خلاف اعجاز ایڈووکیٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔