ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثات کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثات کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔