لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ ریلبازار کے علاقے میں افضل نامی شہری کو ملزم الیاس نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے