بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں سلمان نے پولیس کو بتایا کہ فیصل نے کاروباری لین دین کے دوران اس سے لاکھوں کی رقم حاصل کی اور اسکے عوض بوگس چیک دیدیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں سلمان نے پولیس کو بتایا کہ فیصل نے کاروباری لین دین کے دوران اس سے لاکھوں کی رقم حاصل کی اور اسکے عوض بوگس چیک دیدیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں