ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جو ناصرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں