پولیس نے 2 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

 پولیس نے 2 مبینہ پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں