موترہ :نامعلوم چور 2موٹرسائیکلیں ا ورموبائل فون لے گئے

موترہ :نامعلوم چور 2موٹرسائیکلیں  ا ورموبائل فون لے گئے

موترہ(نامہ نگار )نامعلوم چور موٹرسائیکلیں ا ورموبائل فون لے گئے ۔

ڈسکہ کا علی اور احمد اپنی اپنی موٹرسائیکلیں گھروں کے باہر کھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ڈسکہ کا محمدعلی سامان لینے مین بازار گیاتو نامعلوم چور اس کی جیب سے موبائل فون نکال کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں