آزادکشمیرمیں جنگلی سوروں کا حملہ ایک شخص جاں بحق،ایک شدیدزخمی

آزادکشمیرمیں جنگلی سوروں کا حملہ ایک شخص جاں بحق،ایک شدیدزخمی

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاکشمیرکے ضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

 جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رفیق کے نام سے ہوئی۔ شدید زخمی اکرم کو تشویشناک حالت میں مظفرآباد ریفر کر دیا گیاہے ،جنگلی سوروں کے اچانک حملے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جس پر شہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف اور انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں