2پیشہ وربھکاری گرفتار

2پیشہ وربھکاری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں