اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ناظم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق چیکنگ کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا، جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔