بوگس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج

بوگس چیک دینے کے  الزام میں مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں کاروباری لین دین کے دوران شہری کو بوگس چیک دیدیاگیا،

عبدالحمید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم وقاص نے اسے لاکھوں روپے کا چیک دیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں