اسلحہ کی نمائش، ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لیے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں