شہری کو درخت کیساتھ باندھ کر تشدد،سنگین نتائج کی دھمکیاں

 شہری کو درخت کیساتھ باندھ کر  تشدد،سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو حبس بے جا میں رکھتے ہوئے رسیوں سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں عثمان لطیف نے بتایا کہ ملزمان نے اس کے بھائی کو رسیوں سے درخت کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں