بجلی چوری کرنے والا شہری قابو کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔