2جواری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے دو جواریوں کو گرفتار کر لیا،ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے دو جواریوں کو گرفتار کر لیا،ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔