شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

 شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اللہ دتہ نے بتایا اس کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا اورنامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اللہ دتہ نے بتایا اس کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا اورنامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں