وزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی  امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے حج کے روح پرور اور بابرکت موقع پر امت مسلمہ اور بالخصوص فریضہ حج ادا کرنے والے تمام حجاج کرام کو دلی مبارکباد دی ہے۔۔۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ حج کا مبارک دن عبادت گزاروں کے لئے اﷲ تعالی کی رحمت اور فضل و کرم کے حصول کا بہترین موقع ہے ،اﷲ تعالی حاجیوں اور تمام مسلمانوں کی عبادات کو قبولیت عطا فرمائے اور اسلامی اقدار کو اپنی عملی زندگی میں رائج کرنے کی توفیق دے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں