ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کار روائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں