نوجوان قانون کی گرفت میں آ گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔پولیس اہلکار کالج روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ عبداﷲ موٹرسائیکل پرآیاجو ون ویلنگ کررہاتھاجس کو پولیس اہلکاروں نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔پولیس اہلکار کالج روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ عبداﷲ موٹرسائیکل پرآیاجو ون ویلنگ کررہاتھاجس کو پولیس اہلکاروں نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ۔