دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات میں بند کر دیا

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور  کو حوالات میں بند کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو مین روڈ پر دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں