کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

 کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں