لڑکی اغوا،زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حنیف نامی شہری نے مؤقف اختیار کیا کہ۔۔۔
جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حنیف نامی شہری نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی ہمشیرہ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔