بو گس چیک دینے پر مقدمہ م درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں شکیل کو سلیم نے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 27 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں شکیل کو سلیم نے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 27 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔