بجلی چور کیخلاف قانونی کارروائی

بجلی چور کیخلاف قانونی کارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کو چیک کیاتوشہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ مقدمہ درج،قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کو چیک کیاتوشہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ مقدمہ درج،قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں