رکشہ ڈرائیور قیمتی کپڑوں سے بھرا بیگ اور سامان لے اڑا

رکشہ ڈرائیور قیمتی کپڑوں سے بھرا بیگ اور سامان لے اڑا

ریلبازار کے علاقے میں عمران کیساتھ واردات ،مقدمہ درج،ملزم کی تلاش جاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشہ ڈرائیور شہری کے بھاری مالیت کے کپڑوں سے بھرا بیگ اور دیگر سامان لے اڑا۔تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عمران نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم رکشہ ڈرائیور اسکے لاکھوں روپے مالیت کے کپڑوں سے بھرا بیگ اور اور دیگر سامان لے کر موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...