گھر سے کام جانے والے نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

 گھر سے کام جانے والے نوجوان  کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے نوجوان کو مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حمزہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی عمیر کام کیلئے گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی ملزموں نے قابو کرکے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...