نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملت ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بھٹہ سٹاپ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش دیکھی گئی۔ جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں