دکاندارکھلاپٹرول بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔