گھر کی دہلیز سے چوری کرلی گئی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ حاجی آباد سے افتخار نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ حاجی آباد سے افتخار نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔