جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے حمزہ کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے حمزہ کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔