گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے اغواء کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے ملزم عاقب سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں