جھمرہ :ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

جھمرہ :ملزم کو گرفتار  کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد کو گرفتار کیا۔

جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں