ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رو ک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیاگیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رو ک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیاگیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں