کھلا پٹرول بیچنے پر 2 افراد گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے پر 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی2 افراد علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی2 افراد علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں