5بجلی چور وں پر مقدمات
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پرفیض آباد کے رضا مسیح، درگاہ پور کے فیاض، گھوگا کے غلام نبی، ڈیرہ نائیاں کے ممتاز، ٹبہ محمد نگر کے عمران اور ہڑڑ کے صداقت کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
پولیس نے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پرفیض آباد کے رضا مسیح، درگاہ پور کے فیاض، گھوگا کے غلام نبی، ڈیرہ نائیاں کے ممتاز، ٹبہ محمد نگر کے عمران اور ہڑڑ کے صداقت کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔