کامونکے :دکانیں ڈی سیل

 کامونکے :دکانیں ڈی سیل

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے احکامات پر گول بازار میں سنگل سٹوری اور 10 فٹ اونچی 2دکانوں کی مرمت کام شروع کر دیا گیا۔ بلدیہ کے نوٹس پر مرمت میں تاخیر پر دکانیں سیل کر دی گئی تھیں جس پر سائلین نے مرمت کیلئے درخواست دی تھی ۔

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے احکامات پر گول بازار میں سنگل سٹوری اور 10 فٹ اونچی 2دکانوں کی مرمت کام شروع کر دیا گیا۔ بلدیہ کے نوٹس پر مرمت میں تاخیر پر دکانیں سیل کر دی گئی تھیں جس پر سائلین نے مرمت کیلئے درخواست دی تھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں