بجلی چوری کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا

بجلی چوری کرنے والے  شہری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں فیسکو ٹیمیں روٹین آپریشنز میں مصروف تھیں کہ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...