شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لئے مارکیٹ آئے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے کچہری بازار میں سمیع اللہ نامی شہری خریداری کے لئے آیا تھا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہوگیا۔اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments