نہری پانی چوری ،60سے زائد افراد پرمقدمات درج

نہری پانی چوری ،60سے  زائد افراد پرمقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے پر60 سے زائد افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

تھانہ ستیانہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہارکی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے 60 سے زائد افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے اور اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جن کیخلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...