سوشل میڈیا سے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش پرملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سوشل میڈیا کے ذریعے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے قابل اعتراض پوسٹ وائرل کی گئی تھی۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا خدشہ تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments